Friday, 29 March 2024, 03:33:26 pm
وزیراطلاعات کاٹیکنالوجی کےانقلاب کےباعث لاحق خطرات پرقابوپانےکیلئےمنظم کوششوں پرزور
February 11, 2019

اطلاعات ونشریات کےوزیرچوہدری فوادحسین نےٹیکنالوجی کےانقلاب کےباعث لاحق خطرات پرقابوپانےکےلئےمنظم کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  دبئی میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے انقلاب نے تیزی کے ساتھ پوری دنیا کو تبدیل کردیا ہے جس سے فوائد کے ساتھ ساتھ مشکلات بھی پیدا ہورہی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ انہوں نے دوبئی میں جاری عالمی سربراہان حکومت اجلاس میں ‘‘ مصنوعی معلومات کے باعث چیلنجز’’ کے موضوع پر پریذٹیشن بھی دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.