Thursday, 18 April 2024, 11:31:37 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کالاہورمیں کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کانوٹس
February 11, 2019

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارنے لاہورکے علاقے گارڈن ٹائون میں ایک سات سالہ کمسن بچی کے ساتھ زیادتی  کے واقعے کانوٹس لیاہے۔

انہوں نے سی سی پی اولاہورسے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے۔

انہوں نے مجرموں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہاہے کہ متاثرہ خاندان کوہرقیمت پرانصاف فراہم کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.