Friday, 19 April 2024, 04:41:27 am
نجی سکولوں کی فیس سے متعلق مقدمے کی سماعت دو ہفتے کےلئے ملتوی
February 11, 2019

 جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نجی سکولوں کی فیس سے متعلق  مقدمے کی سماعت دو ہفتے کےلئے ملتوی کردی ہے۔

 آج (پیر) مقدمے کی سماعت کے دوران بنچ نے نجی سکولوں کو ہدایت کی کہ وہ فیسوں میں کمی سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر معافی نامہ جمع کرائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.