Friday, 19 April 2024, 07:18:17 am
نیویارک میں ہونےوالی کانفرنس میں میانمارکابائیکاٹ کرنےکامطالبہ
February 11, 2019

برما میں تحفظ اور احتساب کے موضوع پر نیو یارک میں ہونے والی کانفرنس میں لسانیت پر مبنی الزامات کی بنیاد پر میانمار کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کانفرنس میں روہنگیامسلمانوں کے حقوق  کے علمبرداروں ،کارکنوں، ممتاز دانشوروں اوراقوام متحدہ کے حکام نے شرکت کی۔

شرکا نے میانمار کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف بتدریج سنجیدہ اقدام نہ کرنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر بھی تنقید کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.