Thursday, 18 April 2024, 11:20:29 pm
ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو مزید مضبوط بنانے کیلئے کوشاں ہیں،حفیظ الرحمن
February 11, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔

اسلام آباد میں ملاقات کیلئے آئے نیٹکو یونین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کارپوریشن میں کام کرنے والے ہزاروں ملازمین کے تحفظ کے لئے سروس کا نیا ڈھانچہ متعارف کرایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیٹکو شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ کیلئے بھی موثر اقدامات کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.