Saturday, 20 April 2024, 07:35:53 am
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا
February 11, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔

آج (پیر) صبح بعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباداورپشاور نو ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی سولہکوئٹہ ساتمری دوگلگت پانچ اورمظفرآباد تین ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.