Friday, 29 March 2024, 05:03:38 pm
کانگریس کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس ارکان کے درمیان بات چیت بغیر کسی معاہدے کے ختم
February 11, 2019

امریکہ میں حکومتی معاملات میں ایک اور تعطل کو روکنے کے لئے کانگریس کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس ارکان کے درمیان بات چیت بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوگئی ہے۔

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے میکسیکو کی سرحد پر باڑ کی تعمیر کے لئے فنڈز مختص کرنے کےلئےاصرار کرنے کے باعث اتفاق رائے نہ ہوسکا۔

 حکومتی معاملات میں پینتیس روز تک جاری رہنے والا گزشتہ تعطل امریکہ کی تاریخ میں سب سے طویل ترین تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.