Thursday, 25 April 2024, 08:46:09 pm
امریکہ نے سلامتی کونسل میں وینزویلاکے بارے میں قرارداد کامسودہ پیش کردیا
February 11, 2019

File Photo

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلاکے بارے میں روس کی تجویزکوناکام بنانے کے لئے قرارداد کاایک مسودہ پیش کیاہے۔

قرارداد کے مسودے میں عالمی امداد کی فراہمی اوروینزویلامیں صدارتی انتخابات پر زور دیاگیاہے جبکہ وینزویلاکی سیکیورٹی فورسزکی طرف سے غیرمسلح اورپُرامن مظاہرین پرتشدد اورطاقت کے بے دریغ استعمال پرگہری تشویش ظاہر کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.