Friday, 29 March 2024, 01:38:28 pm
ایران، اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی تقریبات جاری
February 11, 2019

ایران میں اسلامی انقلاب کی آج چالیس ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

1979 کے انقلاب کی40 ویں سالگرہ کے سلسلے میں ملک بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر جمع ہوئے، انقلاب کے تحت آیت اللہ خمینی کی قیادت میں انقلاب کے ذریعے شاہ محمد رضا پہلوی کی حکومت کو ختم کرکے ملک کو اسلامی جمہوریہ میں بدل دیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.