Saturday, 20 April 2024, 07:27:27 pm
افریقی ملکوں کے سربراہان مملکت وحکومت کاسربراہ اجلاس عدیس ابابامیں شروع
February 11, 2019

File Photo

افریقی ملکوں کے سربراہان مملکت وحکومت کابتیسواں سربراہ اجلاس ایتھوپیاکے دارالحکومت عدیس ابابامیں واقع افریقی یونین کے ہیڈکوارٹرمیں شروع ہوگیاہے۔دوروزہ اجلاس میں سال دوہزارانیس کاموضوع ہے''پناہ گزین، واپسی اوربے گھرافراد، افریقہ میں جبری گمشدگیوں کاپائیدارحل''سربراہ اجلاس کے ایجنڈے میں افریقہ میں نقل مکانی پرمجبورآبادی اورپناہ گزینوں کو درپیش مسائل سمیت افریقی یونین میں اصلاحات، امن اورسلامتی سے متعلق امورسرفہرست ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.