Wednesday, 24 April 2024, 05:03:57 am
آئی سی سی ویمن چمپئن شپ:پاکستان کا مقابلہ آج ویسٹ انڈیز سے ہوگا
February 11, 2019

File Photo 

آئی سی سی ویمن چمپئن شپ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج (پیر) دبئی میں کھیلاجارہاہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دس بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک سے برابر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.