Friday, 19 April 2024, 10:53:51 pm
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو7وکٹوں سے ہرادیا
February 11, 2018

میلبورن نیوزی لینڈ ،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈکو 7 وکٹوں سے شکست  دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر6پوائنٹس کے ساتھ اپنی پہلی پوزیشن بھی برقرار رکھی۔میلبور ن میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 137رنز  تک محدود رکھا،ان کی اننگ میں بوٹیر46،بیلنگز29اور وینس کے 21رنز نمایاں رہے ۔آسٹریلیا کی جانب سے رچرڈ سن نے 3،سٹینلک نے 2اور تائی کے حصے ایک وکٹ آئی ۔آسٹریلیانے مطلوبہ ہدف14.3اوورز میں پورا کر لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.