Friday, 29 March 2024, 10:07:34 am
جنوبی افریقہ نےچوتھے ایک روزہ میچ میں بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا
February 11, 2018

جوہانسبرگ جنوبی افریقہ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دے کر 6ایک روزہ میچزکی سیریز میں واپسی کر لی ،تاہم مہمان ٹیم کو اس میں 3-1کی واضح برتری حاصل ہے۔بارش سے متاثرہ کھیل میں جنوبی افریقہ کوجیتنے کے لئے 28اوورز میں202رنز کا ہدف دیا گیا،جنوبی افریقہ نے مقررہ ہدف 25.3اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر پوراکرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.