Monday, 20 August 2018, 07:56:40 am
ملک کا مثبت تشخص اجاگرکرنا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے،گورنر
February 11, 2018

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کا تحفظ اورملک کا مثبت تشخص اجاگرکرنا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے ۔وہ نیویارک میں خیرسگالی سفیر آغا محمد صالح سے باتیں کررہے تھے جنہوںنے اتوار کے روزکراچی میں ان سے ملاقات کی۔گورنر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فوائد سے متعلق آگاہی پیداکرنے کیلئے سخت سفارتی کوششوں پر زوردیا۔