Friday, 29 March 2024, 06:47:24 am
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتی،فاروق حیدر
February 11, 2018

 آزاد کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتی۔میرپور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ ہمارے پاکستانی بھائیوں کو ہم پر مکمل اعتماد ہونا چاہیے کیونکہ ہم بھی ان پر بھروسہ کرتے ہیں اور ہم نے انہیں کبھی مایوس نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے نہ صرف قیام پاکستان میں اہم کردار ادا کیا بلکہ اس خطے کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.