Friday, 31 March 2023, 01:44:55 am
معروف مزاحیہ اداکارماجدجہانگیرطویل علالت کے بعدانتقال کرگئے
January 11, 2023

معروف مزاحیہ اداکارماجدجہانگیرطویل علالت کے بعدانتقال کرگئے۔

ماجدجہانگیرنے ففٹی ففٹی سیریزمیں اپنے مزاحیہ کردارسے شہرت حاصل کی۔

ماجدجہانگیرکوان کی بہترین اداکاری پرصدارتی تمغہ حسن کارکردگی دیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.