Thursday, 25 April 2024, 05:14:47 pm
شمالی کوریا کی جانب سےمشرقی سمندرکی جانب مشتبہ بیلسٹک میزائل داغاگیا
January 11, 2022

شمالی کوریا نے آج زمین سے مشرقی سمندر کی جانب ایک مشتبہ بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

 جنوبی کوریا کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ایک مشتبہ بیلسٹک میزائل  کاپتہ چلایا ہے۔

 جاپان کے ساحلی محافظوں نے بھی میزائل داغے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے کہاہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل جیسا کوئی ہتھیار داغا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.