Thursday, 27 January 2022, 05:54:37 am
ممتاز شاعرابن انشا کی 44ویں برسی
January 11, 2022

ممتاز اُردو شاعر اور سفر نامہ نگار ابن انشا ء کی آج (منگل)44ویں برسی منائی گئی۔

وہ 1927میں بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے ، بعدازاں وہ پاکستان آ گئے۔

ابن انشاء کی شاعری سادہ اور گہری فکر انگیز ہے ،ان کی مقبولیت کی اصل وجہ ان کی مزاحیہ شاعری اورکالم تھے۔

ان کی مزاحیہ کتابیں خمار ِ گندم،اور ''اُردو کی آخر ی کتاب ہیں ''، اُن کے خطوط کے مجموعوں کا موضوع ہے '''خط انشاء جی کے ''

ابن انشاء کو 1978میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔

وہ آج ہی کے دن 1978میں انتقال کر گئے اور کراچی میں اسودہ خاک ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.