Thursday, 27 January 2022, 04:39:32 am

مزید خبریں

 
محبوبہ مفتی کاآرٹیکل 370 اور 35اےکی بحالی وتنازع کشمیرکےلئےجدوجہد جاری رکھنےکاعزم
January 11, 2022

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے آئین کے آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کی بحالی و کشمیر کے تنازع کےلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت شناخت بحال کرنے اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلئے جدوجہد جاری رکھے گی جس کےلئے ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.