Wednesday, 24 April 2024, 07:04:08 pm
آئی ٹی کی بر آمدات میں زبر دست اضافہ ہوا ہے:امین الحق
January 11, 2022

پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بر آمدات میں زبر دست اضافہ ہوا ہے اور اس کا ملک کی معیشت میں حصہ ساڑھے تین ارب ڈالر ہے۔

یہ بات انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے وزیر سید امین الحق نے حیدر آباد میں ساتویں قومی انکیوبیشن مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی وزارت نے اسلام آباد ، کراچی ، کوئٹہ ، لاہور اور پشاور میں پانچ قومی انکیو بیشن مرکز قائم کئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں چھٹا مرکز قائم کیا جا رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.