Thursday, 09 December 2021, 03:15:22 am
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی
January 11, 2021

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی۔

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا انتخاب  ڈرافٹس کے ذریعے لاہور میں ہوا۔

کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے پلاٹینم کیٹگری میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور ٹام بینٹن اور سپلمنٹری میں ڈیل اسٹین کا انتخاب کرلیا۔

جنوبی افریقا کے بیٹسمین ڈیوڈ ملر پلاٹینم کیٹگری میں پشاور زلمی کے ہوگئے جب کہ اسلام آباد یونائٹڈ نے پلاٹینم میں حسن علی اور ملتان سلطانز نے کرس لن کا انتخاب کرلیا۔۔

لاہور قلندرز نے پلاٹینم میں راشد خان اور سپلیمنٹری مین جو ڈینلی کا انتخاب کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.