Wednesday, 24 April 2024, 08:24:21 pm
ابن انشاء کی42ویں برسی
January 12, 2020

اردو کے معروف شاعر اور سفرنامہ نویس ابن انشاء کی  42 ویں برسی ہفتہ کے روز منائی گئی۔وہ 1927 میں بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے وہ بعد میں ہجرت کرکے پاکستان آگئے ۔ان کی شاعری سادہ مگر گہری تھی ان کی شہرت کی بنیادی وجہ مزاحیہ شاعری اور کالم تھے ۔ان کی مشہور غزل انشا جی اٹھو دور حاضر کی بہترین غزل ہے انہوں نے خمارگندم اور اردو کی آخری کتاب جیسی مشہور زمانہ مزاحیہ کتابیں تحریر کیں انہوں نے خطہ انشاء جی کے عنوان سے خطوط کامجموعہ بھی لکھا۔انھیں 1978 ء میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔وہ 1978 میں آج ہی کے دن انتقال کرگئے تھے اورانھیں کراچی میں سپرد خاک کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.