Tuesday, 16 April 2024, 08:21:52 pm
زکوٰة کمیٹیاں صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بعد ہی تشکیل دی جائینگی: شوکت لالیکا
January 11, 2019

File Photo 

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح لاہور میں دوبارہ شروع ہوا ۔وقفہ سوالات کے دوران پنجاب کے زکوٰة اورعشر کے وزیر شوکت علی لالیکا نے کہاکہ پنجاب کے زکوة وعشر ایکٹ 2018کے تحت زکوة کمیٹیاں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بعد ہی تشکیل دی جائینگی۔انہوں نے کہاکہ صوبے میں سولہ ، پیشہ وارانہ تربیت کے ادارے کام کررہے ہیں ۔بعد میں ایوان کی کارروائی پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.