Thursday, 25 April 2024, 06:07:19 am
سندھ اسمبلی نےزکوٰة وعشرترمیمی بل 2018ء کی متفقہ منظوری دیدی
January 11, 2019

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج کراچی میں ڈپٹی سپیکر ریحانہ لغاری کی صدارت میں پھر شروع ہوا ۔

اسمبلی کی کارروائی کے دوران ایوان نے سندھ کے زکوة وعشرترمیمی بل 2018ء کی متفقہ طورپر منظوری دی ۔اس سے پہلے وقفہ سوالات کے دوران سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر تیمور تالپورنے ایوان کوبتایا کہ آئی بی اے اور دیگر اہم اداروں میں طلباء کیلئے آئی ٹی کی تربیت کا اہتمام کیاگیا ہے ۔بعد میں ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کردی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.