Tuesday, 23 April 2024, 07:25:00 pm
راولپنڈی میں منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی کےدوران اے ایس آئی ریاض شہید
January 11, 2019

واہ کینٹ راولپنڈی میں منشیات فروشوں کے خلاف را ت گئے کارروائی کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر ریاض شہید ہوگئے۔راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے اے ایس آئی ریاض کو سینے میں گولی ماری جس کے باعث وہ مقامی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.