Thursday, 25 April 2024, 09:06:10 pm
وزیراعظم سےوزیردفاع اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی ملاقات
January 11, 2019

وزیردفاع پرویز خٹک نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نےبھی آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.