Monday, 21 January 2019, 06:17:33 am
وینزویلاکےصدرنکولس مادورونےدوسری مدت کیلئےحلف اٹھالیا
January 11, 2019

وینزویلا کے صدرنکولس مادورو نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھالیا ہے۔

تقریب حلف برداری دارالحکومت کراکس میں منعقد ہوئی اور 90 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے تقریب میں شرکت کی ۔