Friday, 19 April 2024, 07:05:26 am
خیبرپختونخوامیں200بنیادی مراکزصحت قائم کیےجارہےہیں:ہشام انعام اﷲ
January 11, 2019

خیبرپختونخوا میں دوسو بنیادی مراکز صحت قائم کیے جارہے ہیں تاکہ صوبے میں صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کی جاسکیں۔یہ بات صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اﷲ خان نے پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ڈاکٹر ہشام انعام اﷲ خان نے کہاکہ صوبے میں دیہی مراکز کوبہتربنانے کیلئے خاطر خواہ فنڈز مختص کردئیے گئے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.