Saturday, 20 April 2024, 07:51:21 pm
جوہانسبرگ ٹیسٹ،جنوبی افریقہ 262 پرآؤٹ
January 11, 2019

جوہانسبرگ میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 262 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

فہیم اشرف نے 3 جبکہ محمد عامر اور محمد عباس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

جنوبی افریقہ کو سیریز میں0-2 سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.