Thursday, 19 September 2019, 05:28:59 am
ٹی ٹونٹی،نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 35 رنز سے ہرا دیا
January 11, 2019

نیوزی لینڈ نے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا کو 35 رنز سے ہرا دیا۔

آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں پرایک سو اناسی رنز بنائے۔ جواب میں سری لنکن ٹیم 16.5 اوورز میں 144 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ۔

 نیوزی لینڈ کی طرف سے فرگوسن اور سودی نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔