Tuesday, 23 April 2024, 03:13:29 pm
چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات انتہائی کامیاب رہے ہیں، امریکی صدر
January 11, 2019

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات انتہائی کامیاب رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بات بیجنگ میں امریکہ اور چین کے عہدیداروں کے درمیان مذاکرات کے ایک دن بعدمیکسیکو کے ساتھ سرحدکے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

دسمبرمیںBuenos Aires میں امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ اور چین کے صدر ژی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے بعددونوں رہنمائوں کے یہ براہ راست مذاکرات تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.