Friday, 19 April 2024, 02:06:16 pm
چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کےسلسلےمیں فل کورٹ ریفرنس17جنوری کوہوگا
January 11, 2019

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں ایک فل کورٹ ریفرنس اس ماہ کی سترہ تاریخ کو سپریم کورٹ میں ہوگا ۔

پاکستان کے نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور اٹارنی جنرل آف پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات تقریب میں شرکت کریں گی ۔نامزد چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ اس ماہ کی اٹھارہ تاریخ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.