Wednesday, 24 April 2024, 11:33:54 pm
ارجنٹینا: یوٹیلٹی بلز میں اضافے کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
January 11, 2019

ارجنٹینا میں ہزاروں افراد صدر Mauricio Macri کے کفایت شعاری پروگرام کے تحت یوٹیلٹی بلز میں اضافے اور ٹرانسپورٹ کے مسائل کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر Macri نے مالی خسارے میں کمی کے لئے حکومتی اخراجات میں کمی اور پبلک یوٹیلٹی بلز میںاضافہ کردیاہے جس کے تحت بجلی اور گیس کے بلوں میں دوہزارفیصد تک اضافہ ہوگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.