Thursday, 25 April 2024, 03:02:55 am
ایف سی بلوچستان کی قلات، خاران، میوند میں کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک
January 11, 2019

بلوچستان میں قلات،خاران اورمیوند کے علاقوں میں خفیہ معلومات کی بناء پر ایف سی کی کارروائی کے دوران دو دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن کے دوران اسلحہ اورگولہ بارودبھی برآمدہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.