Wednesday, 24 April 2024, 07:01:34 pm
ابن انشاءکی 41ویں برسی
January 11, 2019

اردوکے معروف شاعراورسفرنامہ نویس ابن انشاء کی  اکتالیسویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔ابن انشاء کا اصل نام شیرمحمدخان تھاا وروہ 1927ء میں بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھرمیں پیداہوئے اور بعدمیں ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔ابن انشا ء کے معروف شعری مجموعوں میں چاندنگراوردل وحشی شامل ہیں جبکہ انہوں نے آوارہ گرد کی ڈائری ،دنیاگول ہے ،ابن بطوطہ کے تعاقب میں چلتے ہوتوچین کو چلیے اورنگری نگری پھرا مسافرجیسے یادگار سفرنامے بھی تحریرکئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.