Thursday, 13 December 2018, 04:39:12 am
وزیر اعلیٰ کی جون تک تمام اضلاع میں10ماڈل سکول قائم کرنے کی ہدایت
January 11, 2018

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے محکمہ تعلیم کو اس سال جون تک علاقے کے تمام اضلاع میں دس ماڈل اسکول قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے گلگت میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ایک بریفنگ سیشن کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ان اسکولوں کی تکمیل کیلئے 20کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔