Tuesday, 16 January 2018, 08:03:53 pm
مشیر خزانہ سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
January 11, 2018

پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر PATCHA MOUTHOU ILLANGOVANنے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی اور عالمی بینک کے تعاون سے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے مشیر خزانہ کو مستقبل قریب میں شروع کئے جانے والے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے نئے منصوبوں کے بارے میں بتایا ۔