Saturday, 20 April 2024, 08:25:44 am
چیف جسٹس کا سندھ میں پیک دودھ میں نقائص کانوٹس
January 11, 2018

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صوبہ سندھ میں پیک دودھ کے مختلف برانڈز کی پیداوار، پراسیسنگ اورپیکنگ میں نقائص کانوٹس لیاہے۔چیف جسٹس نےسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہفتہ کے روز سماعت مقرر کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.