شہبازشریف کی قیمتوں میں توازن لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت۔

file photo

وزیراعلیٰ کاسبزیوں کی بڑھتی قیمتوں کانوٹس
10 ستمبر 2017 (23:09)
0

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لیا ہے ۔
لندن سے انہوں نے قیمتوں کو کنٹرول کرنے والی صوبائی کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ قیمتوں میں توازن لانے کیلئے اقدامات کرے ۔
انہوں نے کہاکہ منافع خوروں کوصارفین کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اورعوام کے مفادات کا ہرقیمت پر تحفظ کیاجائے گا ۔