گرڈ سٹیشن تین سال میں مکمل کئے جائیں گے ۔

File Photo

وفاقی حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن میں آٹھ گرڈ اسٹیشنوں کی تعمیر کیلئے تین ارب روپے کی منظوری دی ہے
10 ستمبر 2017 (14:12)
0

وفاقی حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن میں آٹھ گرڈ سٹیشنوں کی تعمیر کے لئے تین ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

واپڈا کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ گرڈ اسٹیشن چکدرہ،Thana ،مدائن ،مٹہ ،کابل، بشام،Barikot اورPorn کے علاقوں میں تعمیر کئے جائیں گے۔
گرڈ سٹیشن تین سال میں مکمل کئے جائیں گے ۔