file photo

گورنر سندھ کا کراچی کے ساحل ہاکس بے پر 12 افراد کے ڈوبنے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
10 ستمبر 2017 (09:29)
0

گورنر سندھ محمد زبیر نے کراچی کے ساحل ہاکس بے پر 12 افراد کے ڈوبنے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔گورنر ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ گورنر نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی بھی کی ہے۔
پکنک منانے کیلئے آنے والے تین مختلف خاندانوں کے بارہ افراد گزشتہ روز ہاکس بے پر سمندر میں ڈوب گئے تھے۔