file photo

امریکی صدر کا ترک صدر کو ٹیلی فون،علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
10 ستمبر 2017 (07:51)
0

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور علاقائی سلامتی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اسکی اتحادی فوج نیٹو کے ساتھ قریبی تعاون کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
وائیٹ ہا ؤس کے بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے علاقائی استحکام کو فروغ دینے کیلئے امریکہ اور ترکی کے ساتھ ملکر کام کرنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔