کابل میں ایک یونیورسٹی کے قریب پھولوں کی کیاری میں نصب مقناطیسی بم کے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

افغانستان:بم دھماکوں میں10 پولیس اہلکار ہلاک
10 نومبر 2014 (16:08)
0

افغانستان میں آج (پیر) تین الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم دس پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ صوبہ لوگر کے دارالحکومت Pul-e-Alam میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔


جلال آباد میں رکشے کے ذریعے کئے گئے بم دھماکے میں مزید تین پولیس اہلکار مارے گئے۔ کابل میں ایک یونیورسٹی کے قریب پھولوں کی کیاری میں نصب مقناطیسی بم کے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔