بحیرہ چین میں واقع جزیروں کے ملکیت کے تنازعے کے باعث دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

چین,جاپان کے رہنماؤں کی باضابطہ مذاکرات کیلئے ملاقات
10 نومبر 2014 (15:08)
0

چین اور جاپان کے رہنماؤں نے دو سال سے زائد عرصے سے جاری سرحدی کشیدگی کے بعد باضابطہ مذاکرات کیلئے ملاقات کی۔ چینی صدر ژی جن پنگ اور جاپانی وزیراعظم شینزو Abe نے بیجنگ میں ایشیاء بحرالکاہل اقتصادی تعاون کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی۔ بحیرہ چین میں واقع جزیروں کے ملکیت کے تنازعے کے باعث دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہیں۔