راولپنڈی سمیت ،قلات ڈویژن میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
10 نومبر 2014 (11:29)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔تاہم قلات ڈویژن میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد اور مری آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور پندرہ
کراچی بائیس
پشاور نو
کوئٹہ پانچ
گلگت دو
اور مظفرآباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ