جاں بحق ہونے والوں میں قدرت عزیز مزاری بھی شامل ہیں جو سابق وزیراعظم سردار میربلخ شیرمزاری کے بھتیجے ہیں۔