فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ دہشت گرد مساجد پر حملوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل میں ملوث تھے۔