file photo

پاکستان ، مراکش مشترکہ بزنس کونسل کے قیام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
10 مئی 2017 (09:30)
0

پاکستان اور مراکش نے کاسابلانکا میں مشترکہ بزنس کونسل کے قیام سے متعلق ایک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے ہیں۔
وفاقی ہائے ایوان صنعت وتجارت پاکستان کے نائب صدر اشتیاق بیگ اور مراکش کے صنعت وتجارت اورخدمات کے ایوانوں کی فیڈریشن کے صدر مصطفی Amhali نے مراکش میں یادداشت پردستخط کئے۔
مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کامقصد دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی، خدمات اور دوسرے صنعتی شعبوں میں اقتصادی تعاون مضبوط بناناہے۔