file photo

وزیر اعظم کے دورہ چین میں کراچی سے پشاور ریلوے مین لائن کی بہتری کیلئے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے: سعد
10 مئی 2017 (08:54)
0

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان کراچی سے پشاور تک ریلوے کی مین لائن کی بحالی اوربہتری کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ اس منصوبے کی تکمیل سے کراچی سے پشاور تک ٹرینوں کی رفتار ایک سوساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ جائے گی۔