خواجہ آصف نے کہاکہ رواں سال مزید بجلی سسٹم میں شامل کی جائے گی جس سے ملک میں لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی

file photo

پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ جلد ایک حقیقت بن جائے گا:آصف
10 مئی 2017 (07:50)
0

پانی وبجلی کے وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ جلد ایک حقیقت بن جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ اس وقت نندی پور بجلی گھر اپنی پوری صلاحیت سے کام کررہا ہے اور اس سے چارسو پچیس میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے ۔
خواجہ آصف نے کہاکہ رواں سال مزید بجلی سسٹم میں شامل کی جائے گی جس سے ملک میں لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی۔